382

مدینہ ٹاؤن تا ڈیرہ خالصہ لنک سڑک کیلئے ڈیڑھ کروڑ منظور

ڈیرہ خالصہ تا مدینہ ٹاون ڈیڑھ کلومیٹر روڈ کی تعمیر کے لئے 2 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری پر صداقت علی عباسی،راجہ آفتاب جنجوعہ اور مرزا مصدق کا شکریہ ادا کرتے ہیں یہ منصوبہ برسوں سے زیر التوا تھا جس کو آج تحریک انصاف کی قیادت نے فنڈز منظور کر کے عملی جامہ پہنایا ہے۔ فنڈز فراہمی پر راجہ حاجی محمد صابر،راجہ سہیل صابر ،راجہ امجد ربانی،راجہ شاھد ایڈووکیٹ،راجہ رشید ربانی ،ڈاکٹر راجہ مبشر کریم ،راجہ گلفراز گلو،راجہ ارشاد،راجہ فرھاد،راجہ اللہ دتہ،چوھدری جاوید اقبال،چوھدری محمد یسین،چوھدری محمد شفیق،چوھدری وجاھت اسلم،سید عمران شاہ،راجہ حق نواز،راجہ ممریز،راجہ آفتاب،راجہ آصف نورانی،راجہ عدنان اکبر،رانا محمد ایوب، راجہ عقیل ارشاد ،راجہ نکاش ،عمر ادریسی ،راجہ زیشان شانی، عثمان ادریسی، راجہ نبیل ،راجہ شاہزیب ، راجہ رفیع ، راجہ سلیمان ، راجہ سجاد، راجہ واجد رزاق ، راجہ یامین ،راجہ عثمان صادق ، راجہ قیصر جاوید و دیگر نے پی ٹی آئی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں