79

ماسکو


ماسکو کو 1918میں دوبارہ روس کا دارالحکومت بنا دیا گیا ماسکو کا شمار دنیا کے بڑے آبادد اور قبے والے شہروں میں ہوتا ہے ماسکو شہر کا رقبہ 2ہزار 561مربع کلومیڑہے اور اس کی آبادی تقریبا ایک کروڑ 25لاکھ کے قریب ہے 18دیں صدی کے شروع میں ماسکو کی چگہ پیٹس برگ کو روس کا دارالحکومت بنایا گیا تھا۔ (نعمان اطہرکاظمی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں