ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا نامزد ملزم48گھنٹوں میں گرفتار, ملزم ظہیر الدین عرف طاہر نے فائرنگ کرکے سفیر کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، اے ایس پی ٹیکسلا کی سربراہی میں ایس ایچ او ٹیکسلا اور ان کی ٹیم نے قتل کے نامزد ملزم کو گرفتارکرلیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سز ادلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار۔
148