122

فلور ملز کا سرکاری گندم اٹھانے سے انکار،آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گندم کا سرکاری کوٹہ نہ اٹھانے کا اعلان کر دیاچیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب ملک طاہر حنیف نے سربراہ فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کے ہمراہ لاہورمیں پریس کانفرنس کی پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آئندہ ہفتے سے ہڑتال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں آٹے کا تھیلا مزید 50روپے مہنگا ہو جائے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں