78

فرمان مصطفیﷺ

٭جس نے رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں وہ اس کیلئے کافی ہو گئیں (ترمذی‘2881)
(طلحہ احمد‘ساگری)
٭جو شخص اس وقت کھڑا ہو جب سورج بلند ہو چکا ہو پھر اچھی طر ح وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھے تو اسکے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور وہ ایسے ہو جا ئیگا جیسے اسکی ماں نے اسے اسی دن جنم دیا ہو۔
(مسند احمد: 2250)
(جبار غضنفر‘چک بیلی خان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں