عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا 231

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔بانیٔ پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں