ممبر آزاد کشمیر اسمبلی صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیورسعید کیانی کی نعش منگلا ڈیم سے برآمد،تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ہفتہ قبل آزاد پتن حادثے کا شکار ہونے والے صغیر چغتائی کی گاڑی دریا برد ہو گئی تھی جس کے بعد نعشوں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری رہا تاہم آج دن کو نعشیں منگلا کے قریب سے مل گئیں جنھیں کامیاب آپریشن کے بعد نکال لیا گیا ہے
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.