اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے شوکت علی خان کو ریجنل ڈویلپمنٹ آفیسر (آر ڈی او) اسلام آباد مقرر کردیا ہے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شوکت علی یکم جنوری کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ اس سے
قابل شوکت علی خان پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سولہ سال تک جنرل سیکرٹری، پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی کام کر چکے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.