سی سی ڈی جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے باغ محلہ جہلم میں موٹر سائیکل چور گینک کی اطلاع پر چھاپہ مارا ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا محمد سلیمان اور صنم زخمی حالت میں گرفتار ہوئے ان دونوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے