128

سہالہ کا رہائشی شخص بنوں میں قتل

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سہالہ کا رہائشی شخص بنوں میں قتل تفصیلات کے مطابق وکالت کے پیشے سے وابستہ سہالہ کے نواحی علاقے گاگڑی کا رہائشی شخص رقم کے لین دین کے سلسلہ میں خبیر پختونخوا ہ گیاجسے بنوں میں قتل کر دیا گیا پولیس شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مصروف تفتیش ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں