125

سکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

راولپنڈی ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ پنجاب بھر میں 24دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےکی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔2 جنوری 2023کو صوبہ بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں