سوہاوہ قصاب محلہ، جامع مسجد سوہاوہ کے قریب خالی پلاٹ سے نومولود بچی برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو محفوظ کر کے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا
نومولود بچوں کو لاوارث چھوڑنا جرم ہے، مشکل میں فوری 1122 پر اطلاع دیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.