اپنے ذہنی آرام کے لیے ہر چیز کو مختصر کرنا سیکھیں۔الفاظ‘خواہشات‘ احساسات اور لوگ۔
(حنزلہ مالک‘موہڑہ بھٹاں)
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ تم کتنے خوش ہو بلکہ اصل خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے لوگ تم سے کتنے خوش ہیں۔ (فہد قیصر‘شاہ باغ)
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو‘ کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں‘ پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔ (چوہدری ابرار‘اسلام آباد)
95