153

سردارمارکیٹ‘موہڑہ بھٹاں میں چوریوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری

سردار مارکیٹ ‘چوری کی واردات نامعلوم چور ڈیڑھ لاکھ نقدی لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کی حدودیوسی مغل کے گاؤں موہڑہ بھٹاں میں نامعلوم چور چوہدری طارق کے گھر کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اورالماری میں موجود ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کر کہ لے گئےمالک مکان جو قریبی شادی میں میں گئے تھے واپس آنے پر چور بھاگ گئے یاد رہے موہڑہ بھٹاں میں گذشتہ دو ہفتوں میں چوری کی یہ چوتھی واردات ہے جبکہ تھانہ پولیس روات تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی جس سے عوام علاقہ میں شدید عدم تخفظ پا جا رہا ہے عوام علاقہ نے تھانہ پولیس روات سے مطالبہ کیا ہے کے جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کیا جائے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں