42

روات،دھواں چھوڑنے والی فیکٹر ی کو تین لاکھ جرمانہ

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ ماحولیات کی ٹیم روات انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ ، آلودگی پھیلانے والے ایک صنعتی یونٹ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سموگ کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے مختلف صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا

اس دوران آلودگی پھیلانے والے ایک صنعتی یونٹ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 3 یونٹس کو وارننگ نوٹس جاری کی گئی ۔ ٹیم نے سموگ کی روک تھام ایکٹیویٹی کے دروان 901 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ دھواں چھوڑنے والی 12 گاڑیوں کو بند جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 7 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کا عائد کیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں