سٹریٹ کرائم, راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 04 رکنی حمزہ ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتارگرفتار ملزمان میں سرغنہ حمزہ ،ذوہیب ، حماد اور شہریار شامل ہیں، پولیسملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکل، چھینے گئے 03 موبائل فونز، نقدی اور اسلحہ برآمد ایس پی صدر کی زیرنگرانی اے ایس پی صدر، ایس ایچ او روات اور پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حمزہ گینگ کے 04 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،پولیسملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد تفتیش جاری ہے، جن سے مزید انکشاف متوقع ہیں،ایس ایچ او رواتڈکیت ملزمان چند ماہ قبل مانکیالہ کے قریب فارمیسی جبکہ GT روڈ پر راہگیروں سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھیننے کی واردات میں ملوث ہیں، پولیسملزمان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائےگا،
612