106

روات،نامعلوم افراد کی فائرنگ 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

روات جی ٹی روڈ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ۔ریسکیو زرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق روات جی ٹی روڈ پر بحریہ ٹاؤن فیز 7 گیٹ کے قریب دو افراد کو گولیاں لگیں ،ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں افراد ایک گودام میں کام میں مصروف تھے، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں ماریں ریسکیو اہلکاروں نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتا ل منتقل کر دیا،ڈیڈ باڈی بھی پولیس کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں