اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ماڈل ٹاؤن ہمک مین کہوٹہ پنڈی روڈ امتیاز ویئر ہاؤس کے سامنے ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو کامران نامی شخص سے موٹر سائیکل سوار دو ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر 15 لاکھ روپے چھین لئے ۔ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دیدی گئی
218