راولپنڈی گھر میں سویا ہوا شخص قتل 128

راولپنڈی گھر میں سویا ہوا شخص قتل

راولپنڈی گھر میں اکیلا سویا ہو شخص قتل تفصیلات کے مطابق بیکو پمپ رنگ روڈ راولپنڈی کے نزدیک ایک شخص کو قتل کر دیا گیا لواحقین کے مطابق حمید گل گھر میں اکیلا سویا ہوا تھاجس کو نامعلوم شخص نے کسی آلہ سے قتل کر دیاریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں