184

راولپنڈی گرجا روڈ پر سویٹ شاپ میں سلنڈر دھماکہ

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی تھانہ دھمیال کی حدود گرجا روڈ پر اکبر سویٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ ،جانی نقصان نہیں ہوا

زرائع ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی گرجا روڈ پر واقع اکبر سویٹ میں یہ واقع پیش آیا ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں