163

راولپنڈی چکری روڈ پر گھر میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ دھمیال کی حدود اب سے کچھ دیر قبل 3 مسلح افراد وسیم نامی شہری کے گھر گلی نمبر 3 قائداعظم کالونی چکری روڈ داخل ہوئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر 25/30 تولہ سونا اور 3 موبائل لوٹ کر فرار،

اس سے قبل بھی دھمیال کی گرجا روڈ پہ مسلح موٹرساٸیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پہ شہری سے 2 لاکھ کیش اور 4 موبائل فون لوٹ لیے،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں