waste managment meeting

ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، ستھرا پنجاب پروگرام پر پیشرفت کا جائز،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت اجلاس ڈی سی کمپلیکس میں منعقد،شہر بھر میں صفائی نظام ویسٹ مینجمنٹ آپریشنز اور وسائل کا تفصیلی جائزہ،کچرے کی بروقت کلیکشن اور صفائی کے معیار میں بہتری کی ہدایات جاری،عوامی شکایات کے فوری ازالے پر خصوصی زور

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت ،صفائی عملے اور مشینری کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ ،عوامی آگاہی مہم کے ذریعے شہریوں کو صفائی مہم میں شامل کرنے کی ہدایت راولپنڈی کو مثالی صاف شہر بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانے پر زوردیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.