راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز فور میں غریب گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت معمہ بن گئی
مالکن کے مطابق سولہ سالہ آمنہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کی جبکہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ آمنہ کو قتل کر کے وقوعہ کو خودکشی کا رنگ دیا گیا: بچی کی لاش ابھی کار چوک نزدیک گلریز گیٹ نمبر 2 گلی نمبر 8 میں رکھی گئی ہےغریب بچی کا تعلق ننکانہ صاحب سے بتایا جاتا ہے جبکہ اسکا والد چار ماہ پہلے وفات پا چکا۔
243