176

راولپنڈی ،دو پتنگ باز گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار،100سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد،الگ الگ مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات پرایس ایچ او رتہ امرال اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے02 پتنگ فروش سراج اور محمد وکیل کو گرفتا رکرلیا، ملزم سراج کے قبضہ سے102پتنگیں اور 02ڈوریں جبکہ ملزم محمد وکیل کے قبضہ سے30پتنگیں اورڈور برآمد ہوئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں