213

راولپنڈی ،تین بچے ٹرنک میں بند ہونے سے جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ میں افسوسناک واقعہ تین بچے جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں 03 بچے جانبحق ہو گئے ریسکیو زرائع کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا ۔لواحقین کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہو گئے تھے ریسکیو اہلکاروں نے سی پی آر کرتے ہوئے تینوں بچوں کو ہسپتال منتقل کیا، جو کہ جانبر نہ ہو سکے جانبحق بچوں میں 02 بچیاں اور 01 بچہ شامل

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں