بیول(خالد بزمی،نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل گوجرخان سے تعلق رکھنے والے ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر خالد محمود کا تعلق تحصیل گوجرخان کے معروف گاوں آہدی سے ھے۔آپ کےوالد پروفیسر فضل حسین نے محکمہ تعلیم میں شاندار خدمات سر انجام دیں۔
128