بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان کے علاقہ میں ایک اور بیٹی تیزاب گردی کا شکار ہو گئی ،گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک ،خاتون زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے قصبہ بیول میں گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر دلخراش واقعہ میں شوہر نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
266