48

راولپنڈی،گاڑیاں چوری کرنیوالا گینگ گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کینٹ پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کار لفٹر گینگ گرفتار ڈیڑھ کروڑ روپے مالیتی 6 گاڑیاں برآمد کر لیں ،3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیتی 6 گاڑیاں برآمد ہوئیں ۔


راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار گینگ میں سرغنہ مشرف، محسن اور سید رحیم شامل ہیں،ملزمان نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے، برآمد شدہ گاڑیوں میں 1 ہنڈا سٹی، 1 بولان اور 4 مہران کاریں شامل ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ اور کینٹ پولیس کو شاباش دی اور کہا کہکار چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی کے پیچھے راولپنڈی پولیس کی شب و روز محنت شامل ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں