راولپنڈی،ڈکیتوں نے شہری سے1لاکھ نقدی ، 2 موبائل فون چھین لیے

راولپنڈی،ڈکیتوں نے شہری سےایک لاکھ نقدی ، 2 موبائل فون چھین لیے
راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ بنی کی حدودنامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں نےقبرستان کے قریب ایک شہری کولوٹ لیا۔ متاثرہ شخص محمد قربان سے ایک لاکھ روپے نقدی اور دو موبائل فون چھین لیے گئے۔ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار