راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری .نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ۔ واٹر لیول سنسر کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں ہانی کی سطح 12 فٹ ہو گئی ۔گوالمنڈی پل کے مقام پر پانی سطح چار فٹ پر آگئی ۔سب سے زیادہ 79ملی میٹر بارش سید پور ویلج میں ہوئی ۔ریسکیو اہلکار کسی بھی ممکنہ ہنگامی حالات کے موقعہ پر موجود ہیں۔
262