راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی میں پولیس اہلکار بھی منشیات سمگلنگ و منشیات فروشی میں ملوث نکلا گوجرخان پولیس نے اہلیت فورس کے ہیڈ کانسٹیبل تقدیس السلام کو گرفتار کرکے 1 کلو 8 سو گرام چرس برآمد کرلی ۔۔پولیس رپورٹ کےمطابق مذکورہ دو سال سے دھندہ جاری رکھے ہوئے تھااور ایلیٹ ہیڈکوارٹر rwp میں تعینات تھا۔سینئر افسران نے اطلاع ملنے پر بلاامتیاز کارروائی یقینی بنائی مقدمہ درج کر لیا گیا
71