117

راولپنڈی،صندوق میں بند سرکٹی نعش برآمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ مصریال روڈ سے صندوق میں سر کٹی نعش برآمد ،ریسکیو زرائع کے مطابق اطلاع ملی کے راولپنڈی کے علاقہ مصریال میں صندوق سے نعش ملی ہے جس پر ریسکیو راولپنڈی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،پولیس اور فرانزک ٹیم کے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر لئے گئے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں