راولپنڈی میں ایک شخص پر تیزاب پھینک دیا گیا،ریسکیو نے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ شاہ کی ٹاہلیاں مری روڈ پر نامعلوم شخص نے ستائیس سالہ عثمان کے سینے پر تیزاب پھینکا دیکھا جسے وہ جھلس گیا ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر زخمی عثمان کو ہسپتال منتقل کیا۔
223