راولپنڈی،انسدادِ ڈینگی ٹیم سے مزاحمت اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)آراے بازار پولیس کی کارروائی،انسداد ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار، ملزم نے ڈینگی ورکرز کو دھمکیاں دیں اور مزاحمت کی،متن مقدمہ،آراے بازار پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی