زیادہ سے زیادہ ھری سبزیاں اپنی غذا میں شامل کریں‘کم ازکم روزانہ 2 سے 8 گلاس پانی پینا اپنا معمول بنالیں‘زیادہ سے زیادہ اناج کھائیں اور بازار کی اشیاسے پرہیز کریں‘ربثہ دار غذاؤں کا استعمال اپنے کھانوں میں بڑھائیں‘کھانا توجہ‘ آرام کے ساتھ کھائیں‘اپنے معمول میں ورزش کا وقت ضرور نکالیں‘اپنے وزن وقتا فو قتا چیک کرتے رہیں‘چکنا ئی کے بغیر دودھ پئیں (محمد کاشف)
112