واہ کینٹ (راجہ ارشد کیانی ،نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک پاکستان “ٹیکسلا تھانہ” کے مقدمہ کا ایک اور مین رول والے ملزم حافظ شاہد کی ضمانت دہشتگری عدالت سے منظور رہائی کے احکامات جاری۔اب تک کے مقدمے میں تمام 20 گرفتار ملزمان رہا ہو چکے اور اب اس مقدمہ میں کوئی ملزم جیل میں نہیں رہامقدمہ نمبر: 421/21 تھانہ ٹیکسلا مقدمہ ہذا میں دہشتگری کے جج نے “الطاف حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ” نے دہشتگری عدالت میں پرزور دلائل دیے اور کہا کہ مذکورہ جرائم کا اس ملزم(اسیر مصطفیٰﷺ) پر اطلاق نہ ہوتا ہے اور مقدمہ ہذا میں ملزم(اسیر مصطفیٰﷺ) بے گناہ ہیں اور جھوٹا ملوث کیا گیا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہے، یہ بے بنیاد جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا ہےایک اور مین رول والے ملزم حافظ شاہد (اسیر مصطفیٰﷺ) کی “الطاف حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے مدلل دلائل کے بعد شوکت کمال ڈار جج دہشتگری کورٹ نے تفتیشی افسر کی سرزنش کرتے ہوئے ضمانت منظور کر کے رہائ کے احکامات جاری کر دیئے۔
223