دولتالہ ( نیٹ نیوز)صاف صفائی نہ رکھنے والوں کیساتھ کسی قسم کی کوئی رعائیت نہ کی جائے گی،ڈاکٹرصفدر ملک،تحصیل ہیلتھ انسپکٹرکا دولتالہ شہر کا دورہ، غیر معیاری صفائی
اور بغیر لائسنس کام کرنے پر متعدد ہوٹلز اور جوس سنٹرز کو جرمانے کئے۔