173

دن دیہاڑے جامعہ مسجد پنڈی سبھروال سے موڑسائیکل غائب

راجہ وقاص سرور
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے‘کھڑی شریف
دن دیہاڑے چور ی ، پولیس ناکے دھڑے کے دھڑے جامعہ مسجد پنڈی سبھروال سے ہنڈا 125 چورلے اڑے ، تفصیل کے مطابق جا معہ مسجد پنڈی سبھروال میں ماسٹر نثا ر ولد نواب حسین ساکن میر ی جمعہ کی نماز ادا کرنے پنڈی سبھروال گئے تو نماز ادا کرنے کے بعد واپس آئے تو اُن کا ہنڈا 125نمبر AML-1006ماڈل 2010 چوری ہو گیا بڑھتی ہو ئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں پولیس نا کا م ماسٹر نثا ر نے تھانہ افضلپور میں ہنڈا موٹر سائیکل چوری کی درخواست دے دی اور پولیس نے گم نام چور کی تلاش شروع کر دی ۔

لاہوری شہز ادے عوام کو لالی پاپ کے چکر میں ڈالا ہوا ہے ‘راحیلہ مہدی

راجہ وقاص سرور

پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے‘کھڑی شریف ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب تحریک انصاف پاکستان کی مرکزی رہنما نواب زادی راحیلہ مہدی نے کہا کہ تحریک انصاف مظلوم محکوم عوام کے حقوق کے لیے سیا سیجدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ۔11مئی کا احتجاج ملک میں جاری لوٹ کھوٹ ، میرٹ کی پامالی ، انتخابی دھاندلیوں کے خلا ف ، عوامی آگائی مہم کا حصہ ہے جموریت کے نام پر پاکستانی اداروں کی مزید بربادی کسی صورت قبول نہیں ہے ۔ مسلم لیگ ن انتخابی وعدو ں کی دھجیاں بکھیر رہی ہے جلسہ جلو س میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بجلی کی لو ڈ شیڈنگ ختم کرنے والے اعلانات اقتدار کی کرسی ملنے کے بعد ہوا کی نظر ہو گئے ہیں ، پنجاب کی عوام کرب اذیت میں مبتلا ہیں اور لاہوری شہز ادے عوام کو لالی پاپ ہیں کے چکر میں ڈالا ہوا ہے ۔ پاکستان کی عوام کرپٹ سیاسی نظام سے چھٹکارا چاہتی ہے عمران خان واحدسیاسی شخصیت ہیں جو قومی سوچ رکھنے والے لیڈر ہیں پاکستان کی ترقی اور مضبوطی عمران خان کے ویژن اور منشور کے ذریعہ سے حاصل ہو سکتی ہے تحریک انصاف تمام پاکستانی اداروں کا دل سے احترام کرتی ہے اداروں کو مکمل آزادنہ کام کرنے کی حامی پاک افواج کی ملک کے لیے دی جانے والی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے تحریک انصاف امن و امان کی بحالی میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں پولیس دیگر اداروں کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ہم پاک افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں افواج پاکستان پر فخر ہے ۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء کے امن کے لیے ناگزیر ہے تحریک آزاد ی کشمیر کے لیے ایک لاکھ سے زائد شہا دتوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گی کشمیر کی آزادی کے لیے دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کشمیر یوں کی سپورٹ کرینگے ہم کشمیر کو پاکستان کو کوک سفافافالکشمیر کی آزادی کے لیے دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کشمیریوں کی سپورٹ کریں گے ہم کشمیر کو پاکستان کی شہ ہ رگ سمجھتے ہیں ۔ قائداعظم کے فرمان کی پاسداری ہر صورت کرینگے ۔ ان خیالات کو اظہا ر انھوں نے کشمیر کلچرل بورڈ ممبر یوتھ پرنٹ میڈیا سینئر صحافی سید مزمل شاہ نے اپنی رائش گاہ میں ملاقات کے دوران کیاآزادی کیلئے دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے میں کشمیریوں کی سپوٹ کر نیگے ہم کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ سمجھتے ہیں قائداعظم کے فرمان کی پاسداری ہر صورت کر نیگے ان خیالات کا اظہار انھوں نے کشمیر کلچرل بورڈ ممبر یوتھ پر نت میڈیا سنیئر صحافی سید مزمل حسین شاہ سے اپنی رہائش گاہ میں ملاقات کے دروان کیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں