10فروری کو دنیابھر میں دالوں کا عالمی دن منایا جاتاہے جس کا مقصد دالوں کی اہمیت اور افادیت کو اکاگر کرنا ہے دالیں جو غذایت سے بھر پور ہوتی ہیں کے حوالے سے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یہ پائیدار ترقی کے 2030ء کے ایجنڈے کو حاصل کرنے کیلئے ایک موثر حکمت عملی ہے جس کا مقصد عالمی امن کو مضبوط بنانا اور غذائی تحفظ کو بڑھانا ہے۔
(دنیال قریشی‘چوکپنڈوڑی)
26