جب تک آپکے ہاتھ سے خبر تقسیم ہو رہی ہے آ پ کے اوپر زوال نہیں آسکتا خیر کا مطلب‘علم‘ شعور‘ اچھا مشورہ‘ محبتیں دکھ میں دلاسہ‘مسکرا کرسلام کا جواب‘ بلاحسد مبارکباد اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں جب تک آپکے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپرزوال نہیں آسکتا۔ (عرفان چو ہد ر ی‘ مندرہ)
31