خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا

تھانہ سٹی جہلم نے کاروائی کرتے ہوئےخاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کرلیاملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس