تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو، موٹر وے پر غازی انٹرچینج کے قریب بارش کے باعث تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 1 خاتون جاں بحق 25 افراد زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل موقع پر پہنچیں،
ریسکیو اہلکاروں نے 14 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ 11 افراد کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا