219

حدیث شریف

٭دو نعمتیں ایسی ہیں؟جن میں اکثر لوگ اپنا نقصا ن کرتے ہیں:صحت و تند رستی اور فرصت و فراغت (کے ایام)۔“ (سن ابن ماجہ: 4170)
٭حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبیؐ ؐسے زیادہ حسین کوئی نہیں دیکھا چمک اور روشنی چہرہ میں اس قدر تھی گویا کہ آفتاب آپ ؐ ہی کے چہرہ مبارک پر چمک رہا ہے (شمائل ترمذی حدیث نمبر (116)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں