جہلم کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا


دینہ منگلا پُل کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 27 سالہ زین ظہیر کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام