ایس ایچ او تھانہ للہ کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل بیچ کر حاصل کی گئے رقم برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا
مجرم سے چوری شدہ موٹر سائیکل بیچ کر حاصل کی گئے رقم 25 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جہلم پولیس
