جہلم پولیس کا ون ویلنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن14 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم پولیس کاضلع بھر میں ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،
اسی سلسلہ میں تھانہ دینہ پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا،جن کے قبضے سےموٹر سائیکلز بھی برآمد کرلئے گئے جبکہ 08 عدد موٹر سائیکلز بغیر نمبر پلیٹس کے تھانہ میں بند کر دیے گئے
ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر لیے جبکہ استعمال ہونے والی موٹر سائیکلز کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.