جہلم پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 114 گرفتار

جہلم پولیس نے بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھکاری ملزمان کے خلاف79 مقدمات درج کر کے114 ملزمان کو گرفتار کیا،جن میں 51 مرد اور 63عورتیں شامل ہیں