جہلم تھانہ جلالپور شریف کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 03 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے 20 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
