ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروئی، پتنگ بازی کر کے شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے والے 04 ملزمان گرفتار کرکہ ،ڈوریں اور پتنگیں برآمد کرلیں ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،
ملزمان سے مجموعی طور پر 29 عدد پتنگیں اور 04 عدد ڈوریں برآمد کر لی گئیں ،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، جہلم پولیس
