جہلم پولیس نے ٹریفک خلاف ورزی پر ایک دن میں شہریوں کو7 لاکھ سے زائد جرمانے کردئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر  340  افراد کو چالان  کر کے 07 لاکھ 80 ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا،بغیر لائسنس کے  ڈرائیونگ کرنے پر 48،بغیر ہیلمیٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر 101،بغیر نمبر پلیٹ کے 13 اور کم عمر ڈرائیونگ کرنے پر 03 کئے گئے،

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے،


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.